تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کا دورہ کراچی، سیکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آج کراچی کا دورہ کررہے ہیں، ان کے دورے کے موقع پرشہرمیں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف آج کراچی میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

وزیر اعظم کی کراچی آمد کے موقع پرشہرمیں سیکورٹی کے سخت ترین اقدامات کئے گئے ہیں۔


وزیراعظم نواز شریف آج کراچی جائیں گے


پولیس ذرائع کے مطابق پی آئی ڈی سی سے شاہین کمپلیکس آنے والا روڈ ہرقسم کے لئے بند ہے جبکہ خلیق الزماں روڈ بھی سیکیورٹی خدشات کے تحت بند کردیا گیا ہے۔

ٹریفک پولیس حکام نے عوام سے مائی کلاچی سے جیکسن جانے والے روڈ کو متبادل راستے کے طور پراستعمال کرنے کی درخواست کی ہے۔

وزیر اعظم کے دورے کے موقع پروزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

میاں نواز شریف شہر میں امن وامان سمیت سانحہ بلدیہ ٹاؤن پر سندھ حکومت سے مشاور کرکے آئندہ کی حکمتِ عملی طے کریں گے

Comments

- Advertisement -
فواد رضا
فواد رضا
سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں