منگل, جنوری 28, 2025
اشتہار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3روپے تک کی کمی کا امکان

اشتہار

حیرت انگیز


     پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔

وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے ذرائع کے مطابق یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین روپے تک کی کمی کا اعلان ہو سکتا ہے۔

زرائع کے مطابق پٹرول ایک روپے پینتالیس پیسے سستا ہونے کا امکان ہے، اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے پینتالیس پیسے کم ہوسکتا ہے، لائیٹ ڈیزل تین روپے سستا ہونے کا امکان ہے، غریبوں کے ایندھن مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی دو روپے بیس پیسے فی لیٹر کمی کی جاسکتی ہے۔

- Advertisement -

بتایا جارہا ہے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے پر غور جاری ہے۔
       

اہم ترین

مزید خبریں