تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

چیف الیکشن کمشنر کیلئے جسٹس سردار رضا نامزد

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کے نام کیلئے جاری پارلیمانی کمیٹی میں جسٹس سردار رضا کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس تاحال جاری ہے تاہم اہم ذرائع اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں کہ حکومت اور اپوزیشن نے جن تین نام پارلیمانی کمیٹی کو دیئے تھے ان میں جسٹس سردار رضا کے نام کو چیف الیکشن کمیشنر کیلئے اہم امید وار بتایا جارہا ہے۔

اس قبل حکومت اور اپوزیشن نے مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے تین ناموں پر اتفاق کر لیا تھا جن کا حتمی فیصلہ پارلیمانی کمیٹی آج کرنے جارہی ہے۔

Comments

- Advertisement -
Abdul Rasheed
Abdul Rasheed
honda1234