جمعہ, مئی 9, 2025
اشتہار

ڈالرکی قیمت چھےماہ کی بلندترین سطح ایک سو تین روپےپر پہنچ گئی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: اسٹیٹ بینک کی کوششیں رنگ نہ لاسکیں، مانگ میں اضافےکے باعث امریکی ڈالرکی قیمت چھےماہ کی بلندترین سطح ایک سو تین روپےپر پہنچ گئی۔

مرکزی بینک کی کوشش کےباجود امریکی ڈالرکی قیمت ایک سو تین روپے پر جاپہنچی ہے، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو تین روپے کے دہانے پر جبکہ اُوپن مارکیٹ میں عوام کیلئے ایک سو تین روپے سے بھی تجاور کرچکا ہے۔

کرنسی ڈیلرزکےمطابق رواں سال مارچ کے بعد ایک بار پھر ڈالر نے ایک سو تین روپےکی سطح کوعبورکیا ہےاور اس کی قیمت مزید بڑھنےکا امکان بھی موجود ہے، ڈیلرز ذرائع کےمطابق سرحدوں پر کشیدگی،،سیاسی عدم استحکام اور بیرونی ادائیگیوں کا دبائو ڈالرکی مانگ اور قدرکو بڑھا رہا ہے۔

اہم ترین

مزید خبریں