اشتہار

ڈیڑھ ماہ قبل اغوا کی گئی ماڈل کا سراغ مل گیا، پولیس

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : شہر قائد کے علاقے ڈیفنس سےڈیڑھ ماہ قبل اغوا کیجانے والی ٹی وی ماڈل نسیمہ بلوچ کا سراغ مل گیا۔

منی لانڈرنگ کیس ملوث مشہور ماڈل ایان علی کے بعد کراچی کی ماڈل نسیمہ بلوچ کا اسکینڈل بھی سامنے آگیا ہے۔

ڈیڑھ ماہ قبل کراچی سے ٹی وی ماڈل نسیہ بلوچ کو اغوا کیا گیا تھا ۔نسیمہ بلوچ کے اہلخانہ کو مقدمے سے دستبرادری اور سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے پر مغوی کی والدہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

- Advertisement -

Untitled

اس کیس کے حوالے سندھ ہائی کورٹ میں ایک پیٹیشن دائر تھی جس میں سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو ہدایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ مغوی ماڈل کو 10 جون کو عدالت میں پیش کیا جائے ۔

ماڈل نسیمہ کی والدہ نے بتایا کہ نسیمہ کی گاڑی ڈیفننس  ملی تھی لیکن ان کے اکاونٹ میں آٹھ لاکھ روپے موجود تھے جو کہ اے ٹی ایم کے زریعے نکلوائے گئے ہیں۔

پولیس  حکام کا کہنا ہے کہ مغویہ کو نواب شاہ میں چھپایا گیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں