تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

کے پی میں دہشت گردی کی کاروائیاں ہوسکتی ہیں، ناصردرانی

پشاور: خیبر پختو نخواہ کے انسپکٹر جنرل پولیس ناصرخان درانی نے کہا ہے کہ ضربِ عضب آپریشن کے بعد شدت پسندقبائلی علاقوں سے ملحقہ علاقوں میں دہشت گردی کی کاروائیاں کرسکتے ہیں۔

ایبٹ آباد میں ڈی آرسی سنٹر کے افتتاح کے بعد ایبٹ آباد الیکٹرانک میڈیا سے گفتگو میں آئی جی ناصردرانی کا کہنا تھا کہ،کے پی کے پولیس کو غیر سیاسی کر دیا ہے ہمیں صوبائی حکومت کا مکمل تعاون حاصل ہے۔

کے پی کے پولیس میں کرپٹ افسران اور اہلکاروں کی کو ئی جگہ نہیں،ان کا کہنا تھاپولیس نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بے شمار قربا نیاں دی ہیں اور پولیس کسی بھی ممکنہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے ۔

Comments

- Advertisement -
فواد رضا
فواد رضا
سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں