جمعرات, مئی 15, 2025
اشتہار

گوشت کی پیداوار کا 37 لاکھ 58 ہزار ٹن کا ہدف

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: حکومت نے رواں مالی سال 2014-15ء کے دوران ملکی ضروریات پوری کرنے کے لئے 37 لاکھ 58 ہزار ٹن گوشت کی پیداوار کا ہدف مقرر کیا ہے۔

وزارتِ نیشنل فوڈز سیکورٹی اینڈ ریسرچ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 35 لاکھ 31 ہزار ٹن گوشت پیدا کیا گیا جبکہ رواں مالی سال کے دوران گوشت کی پیداوار میں 4.5 فیصد اضافہ کے امکانات ہیں۔

رواں مالی سال کے دوران ملکی ضروریات کے لئے 19 لاکھ 87 ہزار ٹن بڑا گوشت (بیف) جبکہ 19 لاکھ 70 ہزار ٹن مرغی کے گوشت کی پیداوار حاصل کی جائے گی۔

اہم ترین

مزید خبریں