تازہ ترین

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے...

وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس سپریم...

حوالہ ہنڈی میں ملوث 11 ملزمان گرفتار، غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی: وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے) نے حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی لین دین میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔

ایف آئی اے کے اسٹیٹ بینک، اینٹی کرپشن اور کمرشل بینک سرکلز نے کلفٹن، ڈیفنس، صدر، گلشن اقبال، اسکیم 33 اور دیگرعلاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 11 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ملزمان کے خلاف 7 مقدمات درج کرلیے گیے جبکہ ان سے کروڑوں مالیت کی کرنسی برآمد ہوئی۔ ضبط کرنسی میں امریکی ڈالر، رالش، درہم شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق غیر ملکی کرنسی کالین دین کرن ےوالے متعدد دفاتر کو سیل کر دیا گیا۔

Comments

- Advertisement -