تازہ ترین

قومی اور صوبائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: نگراں حکومت نے آئندہ 15 دن کے...

صدر مملکت نے چار آرڈیننس جاری کردیے

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چار...

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی اور شوکاز نوٹسز چیلنج کردیے

اسلام آباد: جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل...

60 کلو سونا! دلہا کا دلہن کو انوکھا تحفہ

دلہے کا ناقابل یقین تحفہ، چینی دلہن 60 کلو سونے کے زیورات پہن کر شادی کی تقریب میں پہنچ گئی۔

شادی میں ساٹھ کلو گرام سونے کے زیورات پہننے کا واقعہ چین کے صوبے ہوبی میں پیش آیا، جہاں ایک دلہن ہاتھوں میں پھولوں کا گلدستہ لیے اور 60 کلوگرام وزنی زیورات پہنے شادی ہال میں داخل ہوئی تو مہمان دنگ رہ گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دلہا کی جانب سے دلہن کو 60 سونے کے ہار دئیے گئے اور ہر ایک ہار کا وزن 1 کلو گرام تھا جب کہ ہاتھوں مین پہننے کےلیے دو بڑے بڑے کڑے تحفے میں دئیے گئے۔

انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے خاتون کو زیورات کے وزن کی وجہ سے چلنا بھی مشکل ہورہا ہے اور وہ دلہے کی مدد سے چل رہی ہے۔

Comments

- Advertisement -