اشتہار

عید پر نئے کپڑے نہ دلانے پر لڑکے نے خودکشی کر لی

اشتہار

حیرت انگیز

نوشہروفیروز: عید کے موقع پر نئے کپڑے نہ دلانے پر 16 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ نوشہرہ فیروز کے علاقے کنڈیارو میں پیش آیا جہاں عید کیلئے کپڑے نہ دلوانے پر 16 سالہ عبدالرحمان نے خودکشی کرلی۔

عید سے قبل ایک پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد میں بھی ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں عید شاپنگ کے لیے پیسے مانگنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کی کوشش کی۔

- Advertisement -

پولیس نے بتایا کہ شوہر نے تیز دھار آلے سے بیوی پر حملہ کیا اور خود کی بھی گردن کاٹ دی، بیوی نے عید پر نئے کپڑوں کے لیے شوہر سے پیسے مانگے تھے، میاں بیوی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں