تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

پی سی بی کو 2 روز کی مہلت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے تفصیلات فراہم نہ کرنے پر وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

وزارت بین الصوبائی نے اظہارِبرہمی کرتے ہوئے پی سی بی کو ایک اور مراسلہ بھیج دیا ہے جس کے مطابق 20اپریل کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے4ماہ کی رپورٹ طلب کی گئی تھی لیکن 7روز کے مقررہ وقت میں وزارت کورپورٹ جمع نہیں کرائی گئی۔

رپورٹ میں کرکٹ بورڈ کے مالی معاملات، تعیناتیوں اور ریجنل انتخابات کی تفصیل طلب کی گئی ہے۔

مراسلے میں وزارت بین الصوبائی رابطہ نے ہدایت کی ہے کہ اگلے 2 روز میں رپورٹ وزارت کو جمع کرادی جائیں اگر رپورٹ جمع نہ کرائی تو معاملہ ہائر اتھارٹی تک پہنچایا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -