تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا

بھارت کی ریاست اروناچل پردیش میں فوجی ہیلی کاپٹر رڈار سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر نے صبح 9 بجے سانگے گاؤں سے اڑان بھری اور آسام کے علاقے مسماری کے لیے روانہ ہوا تھا۔

اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ہیلی کاپٹر کا کنٹرول روم سے رابطہ ٹوٹ گیا۔ اس میں دو پائلٹ موجود تھے جن کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔

بتایا جا رہا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں ایک اعلیٰ فوجی افسر عملے کے ساتھ سوار تھا تاہم اس بارے میں مصدقہ اطلاعات نہیں۔

حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

Comments

- Advertisement -