تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

‘پی ٹی آئی کے 3 ارکان اسمبلی کو غائب کر دیا گیا’

تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے الزام عائد کیا ہے کہ کل شام سے پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔

کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے خرم شیرزمان نے کہا کہ تینوں ارکان نےکہاتھادوسری جماعتوں ‏سےپیشکشیں ہورہی ہیں، تینوں ایم پی ایزکےموبائل فونز بھی بند آرہے ہیں، تینوں ایم پی ایزکےاہل ‏خانہ بہت زیادہ پریشان ہیں سندھ حکومت سے مطالبہ ہے معلوم کرائیں ارکان کہاں ہیں سارا کھیل ‏سندھ حکومت کی جانب سےکھیلاگیاہے۔

خرم شیرزمان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن سےمتعلق آج سپریم کورٹ کافیصلہ آگیاہے سپریم کورٹ ‏کوخراج تحسین پیش کرتےہیں کرکٹ میں بھی عمران خان کہتےتھےنیوٹرل امپائرہوناچاہیے گزشتہ ‏سینیٹ کےالیکشن میں خریدوفروخت ہوئی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارےرکن کریم بخش گبول کاویڈیو بیان زبردستی دلوایا گیا کریم بخش گبول ‏پرپورایقین ہےوہ بلوچ وفاداری نہیں بیچتے، اپوزیشن لیڈرکی گرفتاری سےساراعمل شروع ہوا اگر ‏کسی بھی ایم پی اےکونقصان پہنچاتوذمہ دارسندھ حکومت ہوگی۔

Comments

- Advertisement -