تازہ ترین

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے...

سوویت یونین کے افغانستان سے انخلا کو 33سال مکمل؛ طالبان کا بڑا اعلان

سوویت یونین کے افغانستان سے انخلا کے 33سال مکمل ہونے پر طالبان حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

ترجمان وزیراعظم آفس احمداللہ متق کے مطابق سوویت یونین کے افغان سرزمین سے نکل جانے کے 33 سال مکمل ہونے پر کل ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

1979 میں افغانستان میں سوویت یونین نے پڑاؤ ڈالا تو سرخ فوج کا افغانستان پر تقریباً 10 سال تک قبضہ رہا۔ امریکا کے ہاتھوں سوویت یونین کی شکست کے بعد سرخ فوج کو افغانستان چھوڑنا پڑا۔

Comments

- Advertisement -