تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

الجیریا میں خوفناک دھماکا، 5 افراد ہلاک

الجزائر : شمالی افریقی ملک میں گیس دھماکوں کے نتیجے میں پانچ افراد لقمہ اجل بن گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے شمالی افریقی ملک الجیریا کے شمال مغربی علاقے میں ہفتے ہوئے سنے گئے تھے۔

ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہفتے کو ہونے والے دھماکوں کی زد میں آکر 16 افراد زخمی ہوئے جبکہ متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔

الجیریا کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکا البیض شہر سے 550 کلومیٹر دور الجیئرس شہر میں ہوئے تھے۔

صدر المجید تبون نے اس واقعہ میں مارے گئے لوگوں کے خاندان کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کے علاج کے لئے سبھی ضروری اقدامات کرنے کے احکام دیئے۔

ایران میں گیس لیکج دھماکے، پانچ افراد جاںبحق، متعدد زخمی

خیال رہے کہ کچھ دیر قبل مشرق وسطیٰ کے اہم ملک ایران میں بھی گیس لیکج دھماکے کے نتیجے میں پانچ جانبحق ہوئے ہیں جبکہ لبنان میں بیول ٹینک میں دھماکے کے سبب 4 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

Comments

- Advertisement -