تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

وہ 5 سالہ بچہ جسے کسی نے ڈھونڈنے کی کوشش تک نہیں کی!

واشنگٹن : امریکی پولیس نے چھ ماہ سے لاپتہ ایسے بچے کی تلاش شروع کردی، جس کی گمشدگی کی رپورٹ ہی درج نہیں ہوئی۔

دنیا بھر میں بچوں کی گمشدگی اور اغوا کے واقعات رونما ہوتے ہیں جس پر والدین یا سرپرست بچے کو تمام جاننے والوں اور معلوم جگہوں پر تلاش کرنے کےلیے پولیس اسٹیشن میں بچے کی گمشدگی یا اغوا کی شکایت درج کرواتے ہیں جس کے بعد پولیس گمشدہ بچے کو تلاش کرتی ہے۔

لیکن امریکی پولیس نے ایک ایسے بچے کی تلاش شروع کی ہے جس کے والدین نے گمشدگی کی رپورٹ ہی درج نہیں کروائی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پانچ سالہ علیجہ لوئس گزشتہ چھ ماہ گمشدہ ہے جس کی تلاش شروع کی گئی ہے اور اس کی 35 سالہ ماہ ڈینئل ڈینس کو بھی ڈھونڈا جارہا ہے جو ممکنہ طور پر 30 سالہ جوزف اسٹف کے ساتھ ہوگی۔

Comments

- Advertisement -