تازہ ترین

عیدالاضحیٰ کا ایک اور مزیدار پکوان، گھر پر بنائیں بُھنا گوشت

عید قرباں کی آمد آمد ہے اور آپ قربانی کے گوشت سے مختلف انواع و اقسام کے کھانے بنانے کا سوچ رہے ہوں گے۔

جانور کی قربانی کے بعد ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اُسے چٹ پٹے اور مزیدار  اور لذیز پکوان کھانے کو ملیں مگر بعض اوقات کوشش کے باوجود بھی ناکامی کا سامنا رہتا ہے۔

 آج آپ کو بتاتے ہیں کہ بکرے کے گوشت کی مزیدار بوٹیاں بنانے کا طریقہ

یہ طریقہ بہت آسان ہے، جس کی مدد سے آپ مزے دار پکوان تیار کرسکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو بنیادی اجزا میں گائے کا ابلا ہوا گوشت، تین کالی مرچیں، زیرہ اور دھنیے کی ضرورت ہے۔ عام طور پر پاکستانی خواتین یہ پکوان عید الاضحیٰ کے موقع پر ضرور تیار کرتی ہیں۔

اجزا

بکرے کا ہڈی والا گوشت  آدھا کلو

ادرک لہسن کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچ

ایک ٹماٹر

دو ہرمرچیں

نمک، ایک چوتھائی کھانے کا چمچ یا حسب ذائقہ

سفید زیرہ چوتھائی کھانے کا چمچ

کالی مرچیں تین چوتھائی چمچ

ثابت دھنیا ایک چوتھائی کھانے کا چمچ

لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

ہر دھنیا حسب ضرورت

تیل آدھا کپ

طریقہ

سب سے پہلے چوتھے مرحلے میں آدھا کپ پانی لے کر اس میں گوشت ڈال کر اسے چولہے پر رکھ کر ابال لیں اور کوشش کریں کہ جانپوں سے گوشت علیحدہ نہ ہو۔ پھرکالی مرچوں اور دھنیے کو ملائیں، پھر اُس کو گرینڈر میں تھوڑا سا پیس لیں، اب ایک برتن میں گوشت ڈالیں جس میں ایک ٹماٹر اور ادرک لہسن کا پیسٹ ملائیں، پھر ہری مرچیں کاٹ کر ڈالیں اور زیرہ ڈال کر نمک حسبِ ذائقہ شامل کرکے اسے اچھے سے ملائیں۔

مزید پڑھیں: بازار جیسے مزے دار سیخ‌ کباب گھر میں‌ بنانے کا طریقہ

 توے کو چولہے پر رکھ کر گرم کریں اور اس پر تیل ڈالر کبوٹیوں کو ہلکی آنچ پر تھوڑی دیر کے لیے چھوڑیں اور پھر انہیں الٹ پلٹ کرتے رہیں تاکہ کہیں سے جل نہ جائے۔

کیا آپ اس طریقے سے مزے دار سیخ کباب بنائیں گے؟ کمنٹس میں آگاہ کریں۔

Comments

- Advertisement -