تازہ ترین

پی ٹی آئی کے بغیرالیکشن کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعمل

چیئرمین اور پی ٹی آئی کے بغیر منصفانہ انتخابات...

چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر بھی الیکشن ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

نگراں وزیراعظم لندن پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ امریکا کے بعد...

نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنادی

کراچی : نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے...

تصویر میں‌ موجود مختلف نمبرز تلاش کریں

صارفین کی دلچپسی کو دیکھتے ہوئے ہم ہر تھوڑے وقت میں اُن کے لیے نت نئی ذہنی آزمائش کی تصویر لے کر پیش ہوتے ہیں تاکہ اُن کی دماغی ورزش ہوسکے۔

انٹرنیٹ صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے آئے روز نت نئی پہیلیاں سامنے آتی ہیں اسی طرح ایک اور تصویر شیئر کر کے صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ درست جواب یا فرق تلاش کریں۔

نت نئی پہلیاں شیئر ہونے کا سلسلہ پرانا نہیں، سوشل میڈیا پر تصویری پہیلیاں شیئر ہوتے ہی صارفین اُن کے جواب بہت دلچسپی کے ساتھ تلاش کرتے ہیں۔

تصویری پہیلیاں بظاہر تو بہت آسان دکھائی دیتی ہیں مگر جب انہیں حل کرنے یا جواب تلاش کرنے کے لیے بیٹھا جائے تو صارفین سرپکڑ لیتے ہیں۔

اسی طرح ایک نئی تصویری پہیلی سامنے آئی جس میں صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ نظر آنے والے 285 نمبروں میں سے تین مختلف نمبر تلاش کریں۔

اس تصویر میں 803 نمبر تو واضح ہے مگر آپ ان میں تین نمبر مختلف ہیں، جو آپ کو تلاش کرنے ہیں۔

اگر آپ ذہین ہیں تو تصویر کو غور سے دیکھیں اور ایک منٹ میں 3 مختلف نمبرز کو تلاش کرنے کی کوشش کریں۔

درست جواب دیکھیں


کیا آپ درست جواب تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے تھے؟ کمنٹس سیکشن میں ضرور بتائیں۔

Comments

- Advertisement -
عمیر دبیر
عمیر دبیر
محمد عمیر دبیر اے آر وائی نیوز میں بحیثیت سب ایڈیٹر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں