جمعہ, جولائی 4, 2025
اشتہار

حدیقہ کیانی کی تصویر ”ٹائمز اسکوائر“ پر آویزاں

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی کی تصویر کو نیو یارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر پر آویزاں کر دیا گیا ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر اسپوٹیفی پاکستان کے نام سے موجود اکاؤنٹ کی حالیہ پوسٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حدیقہ کیانی کی تصویر ٹائمز اسکوائر پر آویزاں ہے۔

حدیقہ کیانی نے اس پوسٹ کو اپنے اکاؤنٹ سے ری پوسٹ کیا۔ مداح اور دیگر صارفین گلوکارہ کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Spotify Pakistan (@spotifypakistan)

خیال رہے کہ ٹائمز اسکوائر پر پہلی پاکستانی گلوکارہ کی تصویر کا اعزاز معروف گلوکارہ عروج آفتاب کو حاصل ہے۔ ان کی تصویر 24 مارچ کو ٹائمز اسکوائر پر آویزاں کی گئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Spotify Pakistan (@spotifypakistan)

اس کے بعد 22 اپریل کو گلوکارہ مہک علی کی تصویر کو ٹائمز اسکوائر پر یکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Spotify Pakistan (@spotifypakistan)

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں