تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، کراچی آپریشن پرتبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم میاں نوازشریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں کراچی آپریشن سمیت اہم امورزیرِغورہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہورہاہے۔

اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختراوروزیراعظم کے مشیربرائے قومی سلامتی ناصرجنجوعہ شریک ہیں۔

وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے اس اجلاس میں وفاقی کابینہ سے وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف، وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اوروزیرخزانہ اسحاق ڈاربھی شریک ہیں۔

اجلاس میں داخلی سیکیورٹی کی صورتحال سمیت ملکی سلامتی کے اہم معاملات پرگفتگوکی گئی۔

مذکورہ اجلاس میں افغانستان سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا گیااورکراچی آپریشن میں ہونے والی پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Comments

- Advertisement -