تازہ ترین

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، سابق کرکٹرزپرمشتمل فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم

کراچی: ورلڈ ٹی ٹونٹی اورایشیا کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا جائزہ لینے والی کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا۔

تفصیلات کےمطابق ایشیا کپ کے بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھی قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے کپتان شاہد خان آفریدی کو طلب کرلیا۔

کمیٹی نے جاوید میانداد، محسن حسن خان ،حنیف محمد اورصلاح الدین صلو سمیت ماضی کے سترہ سٹارکھلاڑیوں کو مشاورت کے لئے بلایا ہے جبکہ کمیٹی کی جانب سئ شاہد آفریدی کو بھی وضاحت کے لئے طلب کیا گیا ہے۔

شاہد آفریدی بھارت سے وطن واپس آنے کے بجائے دبئی روانہ ہوگئے تھے اورملک میں نہ ہو نے کی صورت میں شاہدآفریدی کو ہنگامی طور پربھی طلب کیا جاسکتا ہے۔

کمیٹی کے اراکین کا موقف ہے کہ شاہد آفریدی ٹیم کے کپتان ہیں لہذاان کو اپنا موٗقف پیش کرنا چاہئیے۔

Comments

- Advertisement -