اشتہار

شاہد آفریدی نے قوم سے معافی مانگ لی

اشتہار

حیرت انگیز

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقاریونس کے بعد کپتان شاہد آفریدی نے بھی قوم سے معافی مانگ لی، کہتے بیس سال تک صرف پاکستان کے لئے کھیلا ہے، قوم کے علاوہ کسی اورکو جواب دہ نہیں ہیں۔

قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے پی سی بی کی ایشیا کپ اورورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ناکامی کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکارکردیا، لالہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے کمیٹی کو بتادیا وہ قوم کے علاوہ کسی اور کو جوابدہ نہیں ہیں۔

My message to my nation.#LongLivePakistan

Posted by Shahid Afridi Official on Tuesday, March 29, 2016

- Advertisement -

شاہد آفریدی نے امیدوں پرپورا نہ اترنے کے سبب قوم سے معافی بھی مانگ لی۔

شاہد آفریدی سے قبل ٹیم کے ہیڈ کوچ وقاریونس بھی قوم سے معافی مانگ چکے ہیں۔

شاہد آفریدی کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے اب ان کے خلاف کیا ایکشن لیا جائے گا اس کا فیصلہ چئیرمین کرکٹ بورڈ ہی کریں گے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں