اشتہار

بھارت کے دفاعی سودوں میں سترہ فیصد کمیشن لیا گیا: پنامہ پیپرز

اشتہار

حیرت انگیز

برلن: پنامہ پیپرز نے بھارت کے دفاعی سودوں میں کمیشن لینےکے انکشافات کردیے، دستاویزات کے مطابق کانگریس اور بی جے پی کی حکومتیں کمیشن لینے میں ملوث رہیں۔

پنامہ لیکس نے جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے دفاعی سودوں میں گھپلوں کا بھی بھانڈا پھوڑ دیا۔

پاناما لیکس کے مطابق بھارتی افسروں نے ناقص جنگی سازوسامان خریدنے کے عوض کمیشن اور کک بیکس حاصل کئے، کمیشن کی شرح سترہ فیصد تک رہی۔

- Advertisement -

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دفاعی سودوں میں لیے جانے والے کمیشن کی دستاویزات سیکڑوں صفحات پرمشتمل ہیں۔

دفاعی سودوں میں کمیشنلینے کی خبریں منظرِعام پرآتےہی عوامی سطح پرمطالبہ آنا شروع ہوگیا ہے کہ دفاعی سودوں میں کمیشن لینے والوں کے خلاف فی الفورکارروائی شروع کی جائے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں