میران شاہ : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے کا بنوں کا دورہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بنوں میں قبائلی متاثرین کے ساتھ وقت گزارا ان کی باتیں سنیں اور ساتھ روزہ افطار کیا، اس سے پہلے آرمی چیف کو علاقے میں آپریشن کے بعد سیکورٹی کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی ۔
Earlier COAS was in Miranshah, NWA.Briefed by Comds on return,resettlement&development work 4 their dignified return pic.twitter.com/m8n1OPcXoj
— Gen Asim Bajwa (@AsimBajwaISPR) July 4, 2016
آرمی چیف کو متاثرین کی اپنے علاقے میں واپسی اور تعمیر نو کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا، آرمی چیف نے ہدایت کی کہ علاقے کی بحالی اور تعمیر نو کا عمل جلد مکمل کیا جائے۔
#COAS with TDPs:Day spent with TDPs.Aftari with them in TDP camp Bannu.Interacted with them on issues related to their return&resettlement-1
— Gen Asim Bajwa (@AsimBajwaISPR) July 4, 2016