تازہ ترین

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ، براہ راست دیکھیں

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

کھلاڑی نے بغیر سائیکل چلائے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

سائیکل کے شوقین اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ اسے چلانے کے لیے کتنی جدوجہد کرنی پڑتی اور خاص طور پر اگر ریس کے ایونٹ میں حصہ لے رہے ہوں تو جیت کے لیے کتنی تک و دو کرنی پڑتی ہے۔

سائنسی ماہرین اور طبیب سائیکل چلانے کو صحت کے لیے مفید قرار دیتے ہیں کیونکہ اس سے پورے جسم میں حرکت پیدا ہوتی ہے اور پھٹوں بھی مضبوط ہوتے ہیں۔

چین جیسے ترقیاتی یافتہ ملک میں لوگ نقل و حرکت کے لیے سائیکل کو بطور ٹرانپسورٹ استعمال کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہاں کے عمر رسیدہ افراد صحت کے اعتبار سے کافی فٹ رہتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں

سائیکلنگ کرنے والے پیشہ ور کھلاڑی اپنا سکا جمانے کے لیے مختلف ریسوں میں حصہ لے کر انہیں جیتنے کی کوشش کرتے ہیں گزشتہ دنوں ایک سائیکل ریس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریس کے دوران پیچھے رہ جانے والے سائیکلیسٹ نے سائیکل چلائے بغیر تمام لوگوں کو پیچھے چھوڑ کر اول نمبر حاصل کرلیا اور موٹر سائیکل سوار کو بھی پیچھے کردیا۔

Comments

- Advertisement -