تازہ ترین

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ، براہ راست دیکھیں

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

شب معراج کے بابرکت موقع پر مولانا طارق جمیل کی رقت آمیز دعا

کراچی: شب معراج کے بابرکت موقع پر اے آر وائی نیوز کی جانب سےاجتماعی دعا کا خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے دعا کرائی اور ملکی سلامتی و ترقی اور کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کی دعا کی۔

اس موقع پر میزبان وسیم بادامی کے ہمراہ یہ دنیا آئیڈیل نہیں امتحان کی جگہ ہے،یہاں ہر کوئی پرچے دے رہاہے۔کرونا وائرس اللہ کی طرف سےامتحان اورچھوٹی سےناراضی ہے۔

’اللہ تعالیٰ 70ماؤں سےزیادہ محبت کرتاہے، سب کواللہ کی بارگاہ میں سب سےپہلےتوبہ کرنی چاہئے، مایوس نہ ہوں ہمارااللہ بہت مہربان ہے، وبائی مرض میں موت کا درجہ شہادت کا ہے‘۔

مولانا طارق جمیل نے صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی دو احادیث بیان کیں جن کا خلاصہ یہ ہے کہ ’اللہ کے نبی ﷺ کا حکم ہے کہ جب وبائی بیماری میں مبتلا کسی شخص کو دیکھو تو وہاں سے بھاگ جاؤ‘۔ اسی طرح ایک موقع پر وبائی مرض میں مبتلا شخص آپ ﷺ کے بیعت کے لیے آیا جس سے آپ ﷺ نے ہاتھ نہیں ملایا اور بولا کہ تمھاری بیعت ہوگئی۔

مولانا طارق جمیل نے بتایا کہ حدیث نبوی ﷺ ہے کہ جس علاقے میں وبا ہواس علاقےسے کوئی  بھی باہرجائےاور نہ ہی کسی کو داخلے کی اجازت ہو۔

Comments

- Advertisement -