اشتہار

ماہ شوّال:‌ عید الفطر کو مختلف زبانوں‌ میں‌ کن ناموں سے پکارا جاتا ہے؟‌

اشتہار

حیرت انگیز

عید الفطر اللہ تعالیٰ کی جانب سے مسلمانوں کے لیے ایک تحفہ ہے جو ماہ رمضان کے روزے رکھنے کے بعد مسلمانوں کو عطا کیا گیا ہے۔

عید الفطر کو دنیا بھر کے مختلف ممالک میں موجود کروڑوں مسلمان مذہبی جوش و جذبے سے مناتے ہیں۔ ہر ملک میں اس کی زبان اور ثقافت کی مناسبت سے عید الفطر کو مختلف نام سے پکارا جاتا ہے۔

آئیں دیکھتے ہیں کس زبان میں عید کو کس نام سے پکارا جاتا ہے۔

- Advertisement -

عید الفطر ، عید سعید، یوم الجوائز۔ عربی زبان

چھوٹی عید، میٹھی عید ۔ اردو زبان

عیدالفطر ۔۔ ہندی زبان

رمضان بیرامی، شکر بیرامی ۔ ترکش زبان

ہری رایا عید الفطری ۔ انڈونیشیائی زبان

بجرامی ۔ یونانی زبان

کائی زہائی جیی ۔ چینی زبان

رمضان فیسٹ، شگر فیسٹ ۔ جرمن زبان

اورازا بیرام ۔ روسی زبان

فیئسٹا ڈع لا روپچورا ڈعل ایونو ۔ ہسپانوی زبان

شیئد یاری ۔ صومالی زبان

روزار عید، عید الفطر ۔ بنگلہ زبان

نونپو پیرونال بڑی عید ۔ تامل زبان

رمضانسکی بجرام (عید رمضان)، مالی بجرام (صغیر عید) ۔ بوسنین زبان

رمضان بیرام ۔ بلغارین زبان

عید الفطر ۔۔ انگریزی زبان

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں