جمعہ, جولائی 4, 2025
اشتہار

وزیراعظم نے مولانا طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی مقرر کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مولانا طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی مقرر کردیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مولانا طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مولانا طاہر اشرفی کی تعیناتی فوری عمل میں آئے گی اور ان کا عہدہ اعزازی ہوگا۔

واضح رہے کہ مولانا طاہر اشرفی متحدہ علماء کونسل کے چیئرمین کی خدمات بھی انجام دے رہے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں