تازہ ترین

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق وزیر تعلیم کا اہم بیان

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔

وزیر تعلیم نے ملک بھر میں تعلیم اداروں کو بند کرنے سے متعلق خبروں کو جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا۔

انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ سوشل میڈیاپر15اکتوبر سےتعلیمی اداروں کی بندش کی خبر گردش کررہی ہے، تعلیمی اداروں کی بندش کی خبروں میں صداقت نہیں۔

سوشل میڈیا پر غیر مستند ذرائع سے بعض افراد خبریں پھیلارہے تھے کہ کورونا کیسز بڑھنے پر حکومت تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کرنے جارہی ہے۔

یہ اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں کہ اسکولز میں نئے سیشن کے لیے داخلوں میں کمی واقع ہوئی ہے اور اس کی وجہ والدین کے پیش نظر کورونا کی دوسری لہر میں تعلیمی اداروں کی بندش کا خوف ہے۔

Comments

- Advertisement -