اشتہار

ریاضی کے سوال نے سب کے چھکے چھڑا دئیے؟

اشتہار

حیرت انگیز

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صارفین کو ریاضی کے ایک سوال کا چیلنج دیا گیا ہے، اکثر صارفین کی جانب سے اس کا جواب غلط ہی دیا گیا ہے کیا آپ اس سوال کو حل کرسکتے ہیں۔

ریاضی کا یہ سوال دیکھنے میں آسان لگ رہا ہے، یہ سوال اکثر اسکول میں آپ نے باآسانی حل کیا ہوگا، لیکن جب انٹرنیٹ پر یہ میتھڈ وائرل ہوا تو اکثر لوگوں کی جانب سے اس کا جواب غلط دیا گیا۔

- Advertisement -

مذکورہ سوال صرف ریاضی کے عمل کے ذریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے، اسکولوں میں اسے باڈ ماس اور پیڈ ماس کے ذریعے حل کیا جاتا ہے۔

زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے اس کا جواب (1) دیا جو کہ غلط ہے، آئیے ہم بتاتے ہیں کہ اس کا صحیح جواب کیا ہے۔

صحیح جواب جاننے کے لیے نیچے اسکرول کریں۔


 

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں