تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

کھڑی پر نمودار شبیہ حقیقی ہے یا فرضی؟ دیکھنے والی خاتون کے اوسان خطا ہوگئے

اگر آپ ٹی وی پر کوئی ڈراؤنی فلم یا ڈرامہ دیکھ رہے ہوں اور اچانک آپ کو ایسا محسوس ہو کہ کھڑی کوئی آپ کو دیکھ کررہا ہے تو یقیناً آپ کے بھی اوسان خطا ہوجائیں گے۔

ایسا ہی ایک واقع ڈراؤنی مووی دیکھنے والی خاتون کے ساتھ پیش جو گھر میں تنہا تھی اور رات کو فلم دیکھتے دیکھتے سونے کے لیے لیٹی تو اسے ایسا محسوس ہوا جیسے کھڑی سے کوئی اسے دیکھ رہا ہے۔

خاتون نے جب کھڑی کی جانب دیکھا تو خوفزدہ ہوگئی کیونکہ کھڑی کے شیشے میں اسی ڈراؤنی عورت  کا عکس تھا جو فلم میں چڑیل تھی۔

خاتون یہ منظر دیکھ کر بغیر یہ معلوم کیے کہ وہ کوئی چڑیل ہے یا ٹی وی کا عکس کھڑی پر پڑ رہا ہے تیزی سے گھر سے بایربھاگ گئی تاکہ خود کو محفوظ رکھ سکے۔

جب خاتون کو یہ احساس ہوا کہ کھڑی میں نظر آنے والا شہ کوئی چڑیل نہیں بلکہ ٹی وی کا عکس ہے تو اس نے تصویر لیکر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر شیئر کی اور اپنے ساتھ پیش آیا واقعہ بھی بیان کیا۔

سوشل میڈیا پر تصوئر شیئر ہوتے ہی تیزی سے وائرل ہوگئی جس پر اب تک 1 لاکھ 60 ہزار سے زائد صارفین پسندیدگی کا اظہار کرچکے ہیں جبکہ لاکھوں افراد اس تصوئر کو دیکھ چکے ہیں۔

Comments

- Advertisement -