تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

بلیک پینتھر کی پانی میں موجود‌ اژدھے سے لڑائی، ویڈیو دیکھیں

اگر آپ کو اپنے اوپر بھروسہ ہو تو کسی بھی مشکل سے باآسانی نکل سکتے ہیں، یہی عزم آپ کو ہر مقام پر کامیابی دلانے کا باعث بھی بنتا ہے۔

انٹرنیٹ پر اس حوالے سے ایک سبق آموز ویڈیو زیرگردش ہے جس میں بلیک پینتھر پانی میں موجود دیوقامت اژدھے کو نہ صرف پکڑتا ہے بلکہ اُسے اپنا شکار بنانے کی کوشش بھی کرتا ہے۔

ماہرین بتاتے ہیں کہ آبی جانور پانی میں دگنے وزن کے ہوجاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ وہاں اپنی ساری طاقت دکھاتے اور زمین پر آکر سست ہوجاتے ہیں۔

انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلیک پینتھر نے پانی میں موجود دیوقامت اثدھے کو پکڑا اور پھر اُسے پانی سے باہر گھسیٹنے کی کوشش بھی کی۔

یہ ویڈیو بھی دیکھیں: اژدھے نے ہرن کو جکڑ لیا، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

ایندا کونڈا نے بلیک پینتھر کو قابو کرنے کے لیے اُس کا منہ پکڑنے اور اُسے پانی میں کھینچنے کی بھی کوشش کی مگر اُسے کامیابی نہیں مل سکی۔

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو دراصل 2013 کی ہے جسے یوٹیوب پر مرچی 68.3 چینل سے 7 سال قبل شیئر کیا گیا تھا۔

Comments

- Advertisement -