تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

سعودی شہزادے کا احسن اقدام

ریاض: سعودی دارالحکومت کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز کی ہدایت پر کورونا متاثرہ افراد اور ان کے خاندان کو غذائی پیکٹس فراہم کیے جائیں گے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز نے ہدایت کی ہے کہ وہ افراد جو کورونا کا شکار ہوئے اور ان کے اہل خانہ کو غذائی پیکٹس فراہم کیے جائیں۔

سعودی عرب میں فلاحی ادارہ ’خیرات الریاض‘ روازنہ کی بنیاد پر ہزاروں غذائی پیکٹس متاثرین کو فراہم کرے گا۔

شہزادے نے یہ بھی کہا گیا ہے کہ غیرملکی ملازمین تک بھی کھانوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

خیال رہے کہ فلاحی تنظیم ’خیرات الریاض‘ شادی بیاہ اور بڑی تقریبات سے بچ جانے والا کھانا مستحق افراد میں تقسیم کیا کرتی ہے، یہی ادارہ اب کورونا متاثرہ افراد تک بھی غذا فراہم کرے گا۔

Comments

- Advertisement -