اشتہار

گاڑی مالکان خبردار! سعودی محکمہ ٹریفک نے پارکنگ سے متعلق اہم وضاحت جاری

اشتہار

حیرت انگیز

ریاض : محکمہ ٹریفک نے ڈرائیورز کو ہدایت جاری کرتے ہوئے پارک گاڑیوں کے پیچھے گاڑی کھڑا سنگین جرم قرار دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کا ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں قوانین پر عمل درآمد کروانے کےلیے انتظامیہ کی جانب عوام میں شعور اجاگر کیا جاتا ہے اور اس سلسلے میں سعودی حکام آئے روز قوانین و قواعد و ضوابط سے متعلق وضاحت جاری کرتے رہتے ہیں۔

اس سلسلے میں سعودی محکمہ ٹریفک کی جانب سے گاڑی مالکان کو خبردار کیا گیا ہے کہ ممنوعہ مقامات پر گاڑیاں پارک کرنا خلاف قانون ہے اور گاڑی مالک کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ ریسکیو اہلکاروں کی کارکردگی پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔

- Advertisement -

محکمہ ٹریفک نے ڈرائیورز کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کے پیچھے گاڑی کھڑی کرنا سنگین جرم ہے جس پر 150 ریال تک جرمانہ عائد ہوسکتا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں