اشتہار

فیس ماسک اندر سے کیسا دِکھتا ہے؟ مائیکرو اسکوپک تصاویر جاری

اشتہار

حیرت انگیز

شعبہ طب میں ماہرین اکثر وبیشتر وائرل ذرات، جسمانی خلیے، بیکٹریا اور پروٹین سمیت دیگر اشیا کی گہرائی سے جانچ پڑتال کے لیے عموماً مائیکرو اسکوپ کا استعمال کرتے ہیں۔

اس بار سائنس دانوں نے کوروناوائرس کے خلاف ہتھیار سمجھے جانے والے فیس ماسک پر مائیکراسکوپ کا ستعمال کیا ہے اور یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ ماسک کا اندرونی حصہ کیسا ہوتا ہے اور اس کے ریشے کس طرح دکھتے ہیں۔

خیال رہے کہ وبائی صورت حال کے دوران ماہرین این 95 ماسک کو سب سے بہترین قرار دیتے ہیں لیکن دو عام ماسک کا استعمال کیا جائے تو یہ بھی وبا کو روکنے کے لیے این نائنٹی فائیو جیسی حفاظت فراہم کرتے ہیں۔ یہ عمل مہلک وائرس کے خلاف زیادہ مؤثر بھی ہوجاتا ہے۔ فیس ماسک کا مقصد ہوا میں موجود وائرل ذرات کی روک تھام کرنا ہے۔

- Advertisement -

کپڑوں کے بنے مختلف فیس ماسک کی مائیکرواسکوپک تصاویر دیکھیں

20210310 individual fibers

20210310 fibers

20210310 polyester fibers

20210310 Fibres of a polyester face mask

20210310 microscopic fiber

20210310 micro fibers 2

20210310 false-color image

20210310 top-down view

20210310 fiber

20210310 microscopic fibers

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں