اتوار, دسمبر 22, 2024
اشتہار

ایف بی آر نے 4 سیلز ٹیکس جنرل آرڈرز جاری کردیے

اشتہار

حیرت انگیز

ایف بی آرنےمخصوص سیکٹرز کےلئے سیلز ٹیکس جنرل آرڈرز جار ی کر دیے۔

ٹریک اینڈ ٹریس لائسنس جاری کرنےکے بعد ایف بی آر کی مخصوص سیکٹرز کو ہدایات جاری کی ‏گئی ہیں۔ ‏

ایف بی آر نے تمباکو، چینی، سیمنٹ اور کھاد کےلئے4سیلزٹیکس جنرل آرڈرز جاری کیے ہیں۔ یہ ‏قوانین ایف بی آر کو اختیارات تفویض کرتے ہیں۔

- Advertisement -

مخصوص سیکٹرز کے پیداواری مراکز کی الیکٹرانک نگرانی کےلئے تاریخ نوٹیفائی کر سکیں گے۔ ‏یکم جولائی سےکوئی پراڈکٹ ٹیکس اسٹیمپ،مخصوص شناختی نشان کےبغٖیرنہیں نکل سکتا، کوئی ‏پراڈکٹ پیداواری مراکز، کارخانے، درآمدی اسٹیشن سےبنااسٹیمپ نہیں نکلےگا۔ ‏

ٹیکس اسٹیمپ ایف بی آر کےلائسنس یا فتہ اے جے سی ایل آتھینٹکس سے حاصل کئے جائیں ‏گے۔ جب کہ پیداواری مراکز پر ٹریک اینڈ ٹریس نظام کی تنصیب کے لئے انتظامات کئے جائیں ‏گے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں