اشتہار

سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحیٰ آفریدی کو بڑا صدمہ

اشتہار

حیرت انگیز

پشاور: سپریم کورٹ کےجج جسٹس یحیٰ آفریدی کے والد رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے ہیں۔

ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جسٹس یحییٰ آفریدی کے والد عمر خان آفریدی کا انتقال ہوگیا ہے ان کی نمازہ جنازہ کل تین بجے بابری بانڈہ کوہاٹ میں اداکی جائےگی۔

عمرخان آفریدی سابق چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا اور دیگراہم عہدوں پر رہ چکےہیں۔

- Advertisement -

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد سمیت سپریم کورٹ کے ججز نے جسٹس یحییٰ آفریدی کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں