تازہ ترین

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

امریکا میں پل کو دھماکے سے کیسے اڑایا گیا؟ ویڈیو وائرل

امریکی حکام نے الینوائس کے دریا پر بنے پل کو دھماکے سے اڑا دیا، دھماکے کی ڈرون ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو امریکی ریاست الینوئس کی ہے جہاں منگل کے روز روٹ 178 کے برج کو دھماکہ خیز مواد کی مدد سے منہدم کیا گیا۔

ڈرون فوٹیج الینوئس ڈپارٹمنٹ آف ٹرانسپورٹیشن کی جانب سے فیس بک پر شیئر کی گئی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

میڈیا اداروں کا کہنا ہے کہ 27 اعشاریہ 9 ملین ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والے روٹ 178 کے نئے پُل اکتوبر میں عوام کےلیے کھولا جائے گا۔

پل گرنے کی ویڈیو ریکارڈ کرنے والی نیوز ٹیم حادثے کا شکار ہوتے ہوتے بچی کیونکہ رپورٹر نے وارننگ نہیں سنی تھی لیکن خوش قسمتی سے حادثے کا شکار نہیں ہوا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 2010 میں ہی ایسا ہی واقعہ پیش آچکا ہے جس میں شکاگو کا پل گرایا گیا اور چینل کی ٹیم کچھ لمحے قبل ہی وہاں سے نکلی تھی۔

Comments

- Advertisement -