اشتہار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی کاروبار

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی کا رجحان رہا اور تاریخی کاروبار ‏ہوا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کے سودوں کی مالیت 13سال کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔ ‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج 50 ارب روپے مالیت کےشیئر ز کا کاروبار ہوا۔

اس سے پہلے27فروری 2008 کو 51 ارب روپےمالیت کے سودے ہوئے تھے۔

- Advertisement -

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 46 پیسے کمی ہوئی۔ فاریکس ڈیلر کے مطابق ‏انٹربینک میں ڈالر 155.85 سے کم ہوکر 155.39 پیسے پر بند ہوا۔

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں