تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

کویت:‌پاکستانیوں‌ کے لیے ملازمتوں‌ کا اعلان

کویت سٹی: کویت کے وزارتِ صحت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ملازمتوں کا اعلان کردیا۔

کویتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ صحت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے طب سے وابستہ افراد کی اشد ضرورت ہے۔

کویتی وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے اسامیوں کے اشتہار میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی ڈاکٹر و طبی عملے کی اشد ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں: سعودی عرب میں ملازمتوں کے مواقع

 خواہش مند افراد کے لیے 45 سال کی عمر مقرر کی گئی ہے جبکہ اُن کا مذکورہ اسامی پر کم از کم پانچ سال کا تجربہ اور متعلقہ شعبے میں اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونا لازمی ہے۔

وزارت صحت اور اوورسیز ملازمین کارپوریشن کی جانب سے خواہش مند افراد کے لیے لنک بھی جاری کیا گیا ہے۔ جہاں وہ اپنی تفصیلات فراہم کرسکتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 اپریل 2021 ہے۔

Comments

- Advertisement -