جمعہ, جولائی 4, 2025
اشتہار

جمہوریہ چیک کی باربورا نے تاریخ رقم کر دی

اشتہار

حیرت انگیز

جمہوریہ چیک کی باربوراکریجی کووا نے فرنچ اوپن ٹینس کا ویمنز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ‏

فرانس میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں کریجی کووا نے سخت مقابلے کے بعد روس کی ‏اناستاسیا کو تین سیٹس کے مقابلے میں شکست دی۔

French Open tennis - Barbora Krejcikova edges out Anastasia Pavlyuchenkova  to win first Grand Slam in Paris - Eurosport

کریجی کووا کی فتح کا اسکور چھ ایک، دوچھ اور چھ چاررہا۔ کریجی کووا کے کیرئیر کا یہ پہلا ‏گرینڈ سلم ٹائٹل ہے۔

French Open 2021: Barbora Krejcikova overcomes spirited Anastasia  Pavlyuchenkova to win maiden Grand Slam title - Sports News

باربوراکریجی کووا جمہوریہ چیک کی پہلی کھلاڑی ہیں جو فرنچ اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرنے ‏میں کامیاب ہوئی ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں