جمعہ, جولائی 4, 2025
اشتہار

جوکووچ نے چھٹی بار ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا

اشتہار

حیرت انگیز

لندن: سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے ومبلڈن کا فائنل جیت لیا۔

فائنل میں نوواک جوکووچ نےاٹلی کےماتیو بیرتینی کوشکست دی، اس فتح کے ساتھ سربین اسٹار ‏جوکووچ نے کیریئر کا بیسواں گرینڈسلیم ٹائٹل اپنے نام کیا۔

جوکووچ 20 گرینڈسلیم ٹائٹل جیتنے والے تیسرے ٹینس پلیئر بن گئے ہیں۔

Wimbledon 2021 Men's Singles Highlights: Novak Djokovic Wins  Record-Equaling 20th Grand Slam Title

فائنل میں جوکووچ کی جیت کا اسکور7-6، 4-6 ، 4-6 اور3-6رہا۔ نوواک جوکووچ نےچھٹاومبلڈن ‏ٹائٹل اپنےنام کیا ہے۔

Wimbledon 2021 Highlights: Novak Djokovic beats Matteo Berrettini to win  6th Wimbledon title and 20th Grand Slam title | Hindustan Times

ٹینس کے عالمی نمبر ون جوکووچ اپنا بیسواں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت کر راجر فیڈرر اور رافیل نڈال ‏کے برابر آ گئے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں