جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

’ہائی جمپ‘ کا شاندار مظاہرہ، مقامی کھلاڑیوں کی ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے کئی نوجوان سڑکوں اور گلیوں میں اسٹنٹ دکھاتے نظر آتے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سہولیات کے بغیر مقامی کھلاڑی ہائی جمپ کا شاندار مظاہرہ کررہا ہے۔

مقامی کھلاڑیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کھلاڑی بغیر کسی سازو سامان کے گھریلو اشیا کا استعمال کررہے ہیں اور ایک نوجوان ہائی جمپ کا مظاہرہ کررہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اگر ان کھلاڑیوں پر محنت کی جائے تو پاکستان اولمپکس میں کئی میڈل جیت سکتا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں