تازہ ترین

آئی ایم ایف کا پاکستان کو سخت مالیاتی نظم و ضبط یقینی بنانے کا مشورہ

ریاض: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سخت...

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کر دیا...

جسٹس بابر ستار کے خلاف بے بنیاد سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی...

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے...

’مونچھوں‌ کے ساتھ گھر نہیں آسکتے‘ شنیرا کا وسیم اکرم کو واضح پیغام

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز فاسٹ بولر وسیم اکرم نے قرنطینہ میں اپنا حُلیہ تبدیل کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے قرنطینہ میں مونچھیں رکھ لیں، ان کا کہنا تھا کہ قرنطینہ کی زندگی بہت مشکل ہے۔

اہلیہ شنیرا اکرم کو وسیم اکرم کی مونچھیں پسند نہیں آئیں۔

ویڈیو پیغام میں شنیرا نے کہا کہ قرنطینہ کے خاتمے کے بعد وہ ان مونچھوں کے ساتھ گھر نہیں آسکتے۔

Wasim Akrams wife comments on his Instagram video

واضح رہے کہ وسیم اکرم کی میلبورن پہنچنے کے بعد سے قرنطینہ میں ہیں، قرنطینہ کے دن پورے ہونے کے بعد وہ گھر روانہ ہوں گے۔

Comments

- Advertisement -