تازہ ترین

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

دیوقامت اژدھا زندہ جانور نگل گیا، کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں

دہلی: بھارت میں بڑے اژدھے کی زندہ ہرن نگلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ دہشت ناک واقعہ بھارتی ریاست راجستھان میں پیش آیا جہاں 8 فٹ لمبا اژدھا دیکھتے ہی دیکھتے ہرن نگل گیا۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح سانپ جانور کو نگل رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اژدھے نے ہرن کو زندہ دبوچا، ہر ممکن کوششوں کے باوجود جانور خود کو بچا نہیں سکا۔

راجستھان کے ضلع باران میں جنگل کے اطراف مذکورہ اژدھے کی ویڈیو ریکارڈ کی گئی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سانپ ہرن کو نگلنے کے بعد جائے وقوع سے روانہ ہوگیا۔

بھارتی محکمہ جنگلات کے افسران بھی موقع پر موجود تھے اور ان ہی میں سے کسی افسر نے ویڈیو بنائی۔ لوگوں نے کہا کہ جنگل کے آپس پاس سانپ، ہرن اور شیر سمیت دیگر جانوروں نظر آتے رہتے ہیں۔

Comments

- Advertisement -