اشتہار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کو ہرا دیا

اشتہار

حیرت انگیز

ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کا پہلا اپ سیٹ، اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔

ال ایمریت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے کوالیفائنگ مرحلے کے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کو 6 رنز ‏سے ہرا کر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

بنگلا دیش141کےتعاقب میں7وکٹوں پر134رنز تک محدود رہی، بریڈویل نے3،کرس گریوز نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ ‏کیا۔

- Advertisement -

Image

اسکاٹ لینڈ نے پہلےکھیل کر9وکٹوں پر140رنز بنائے تھے۔ کرس گریوز نے45، جارج منسے نے29رنز اسکور کیے۔ ‏مہدی حسن نے3کھلاڑیوں کوپویلین روانہ کیاتھا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں