جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

‏’پرچم لگا کر کھلاڑیوں کو بتایا قوم اس کے تلے ہے‘‏

اشتہار

حیرت انگیز

قومی ٹیم کے ہیڈکوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ شاداب خان نے بھارت کےمیچ میں بڑی مچھلی ‏پنتھ کا شکار کیا۔

ایک بیان میں ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ ہماری تھیم ہےکہ سب مل کرکام کریں میتھیوہیڈن اور ‏فلینڈر کا رول اورکنٹری بیوشن اہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ پلان پر کرکٹ کھیلی ہے اللہ ٹیم کو بری نظر سے بچائے قوم سےدعاؤں کی ‏التماس ہے۔

ثقلین مشتاق نے کہا کہ پریکٹس میں قومی پرچم لگا کر کھلاڑیوں کو بتایا قوم اس کے تلے ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں