تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

مایہ ناز آل راؤنڈر ورلڈکپ سے باہر ہو گئے

سیمی فائنل کی دوڑ سے قریباً باہر ہونے والی بنگلادیشی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔

اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو گئے۔ ویسٹ انڈیز ‏کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں آل راؤنڈر کو ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔

بنگلادیش کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اچھا نہیں رہا تاہم ایک اعتبار سے شکیب الحسن کے لیے میگا ایونٹ یادگار ‏بن گیا۔ وہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بنے۔

Shakib al Hasan has hurt his hamstring and has been ruled out of the ICC T20 World Cup 2021.

انہوں نے یہ اعزاز سری لنکا کے خلاف 2 وکٹیں لے کر حاصل کیا اور پاکستان کے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ کر 40 ‏وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔

انجری کی وجہ سے شکیب پاکستان کےخلاف سیریز میں بھی شرکت نہیں کرسکیں گے پاکستان اور بنگلادیش کے ‏درمیان سیریز19 نومبر سےکھیلی جائےگی۔

Comments

- Advertisement -