اشتہار

شہری راتوں رات کروڑ پتی کیسے بنا؟

اشتہار

حیرت انگیز

واشنگٹن : امریکی شہری اپنی ناقابل یقین قسمت کے باعث راتوں رات کروڑ پتی بن گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست میسوری کے رہائشی نے پانچ سال سے ایک نمبر کے لاٹری ٹکٹ خرید کر کروڑوں روپے کا مالک بن گیا۔

امریکی شہری کی آن لائن میسوری لاٹری خریدی گئی لاٹری سےبمپر پرائز نکلا جس کی انعامی رقم 98 ہزار ڈالر تھی جو تقریباً پونے دو کروڑ روپے پاکستانی بنتے ہیں۔

- Advertisement -

غیر ملکی میڈیا کا خوش نصیب شہری سے متعلق کہنا ہے کہ وہ گزشتہ چار پانچ سال سے 10-12-19-28-33 نمبر کی لاٹری خرید رہا ہے

امریکی شہری کا کہنا ہے کہ وہ اپنے انعامی رقم سے کریڈٹ کارڈ کا قرضہ ادا کرے گا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں