تازہ ترین

آئی ایم ایف کا پاکستان کو سخت مالیاتی نظم و ضبط یقینی بنانے کا مشورہ

ریاض: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سخت...

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کر دیا...

جسٹس بابر ستار کے خلاف بے بنیاد سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی...

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے...

سعودی شہر میں قیامت ٹوٹ پڑی، ہلاکتیں

ریاض: سعودی عرب میں خطرناک ٹریفک حادثے کے باعث 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے شہر مدینہ میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا جس کے سبب 4افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ خوفناک حادثہ الحجرہ ہائی وے پر پیش آیا۔ حادثے کی شکار بس میں40 سے زائد افراد سوار تھے، زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متاثرین کو اسپتال منتقل کرنے سے قبل جائے وقوع پر فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔

الحجرہ ہائی وے، مدینہ شہر کی مصروف ترین شاہراہ سمجھی جاتی ہے۔ ریسکیو حکام نے کہا کہ جائے وقوع کو کیلئر قرار دینے کے بعد سڑک ٹریفک کے لیے بحال کردی گئی ہے۔

Comments

- Advertisement -